Pakistan gold increase 20

پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 3500روپے اضافہ

کراچی:پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی:پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 3500روپے اضافہ کے بعد 124300 روپے ہوگئ

کراچی:پاکستان 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافہ کے بعد 106567 روپے ہوگئ

کراچی :عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پر شدید تیزی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر ااضافہ کے بعد 1943ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں