چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیربھٹی کا دورہ مری

Chief Justice Lahore High Court Amir Bhatti

مری :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیربھٹی کا دورہ مری مری بار کے مساہل سمیت مری کے عوام کو قانونی طور عدالتی نظام کے تحت اللہ اور اللہ کے رسول بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرتے ان انصاف فراہم کرتے ہوئے مسائل بھرپور انداز میں حل کریں گے لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ مری عوام ہر ممکن انصاف مل سکے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیربھٹی کے مری دورہ کے موقع مری بار کے صدر جلیل اختر عباسی سے گفتگو کرتے تے ہوئے کہا جیسے مری کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا مری میں جج صاحبان کی تعدادِ بھی پوری ہوجاے گئی جلیل اختر عباسی کی نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی سےمری بارلے مساہل پر کفتگو کی جس کو چیف نے سراہا اور مری بار کے وکلاء سمیت خواتین وکلاء سے کہا ہئے وہ بھراندازمیں لگن سے کام اور مری کے عوام انصاف فراہم کریں