لاپتہ کی فوتگی اطلاع ملی

By Usman Ali ستمبر 4, 2023

مری:ہل ڈھولو کے رہائشی محمد رفیق عباسی مرحوم کابیٹااور رمیض عباسی کا چھوٹا بھائی جبران عباسی جو گذشتہ تین مہینوں سے لاپتہ تھا کی فوتگی اطلاع ملی کہ اس کی نعش گلگت سے ملی تھی،مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ ہل ڈھولومری میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری،صحافتی شخصیات، اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی دعاکی کہ اللہ پاک مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورپسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائیں،آمین۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے