ملکہ کوہسار مری میں بارش کا سلسلہ تھم

ملکہ کوہسار مری میں بارش کا سلسلہ تھم گیا۔خوبصورت اور پہاڑوں کو چھوتے بادل سرسبز درختوں کے ساتھ وادی کے حسن کو نکھارنے لگے۔موسم بھی خوشگوار 

ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ چند دن کی بارشوں کا سلسلہ وقتی طور پر تھم گیا۔بارش رکنے کے ساتھ ہی دھند بھی ہٹ گئی جس سے ملکہ کوہسار کی وادیوں کا حسن سرسبز درختوں اور پہاڑوں کو چھوتے بادلوں نے اور بھی دلکش بنا دیا۔مری کا موسم بھی قدرے خوشگوار ہو گیا۔مگر اب بھی بادل واپس چھا جانے کا ارادہ کیئے ہوۓ ہیں

جواب دیں