شدید موسلا دھار بارشوں

                مری:ریسکیو1122 مری کے مطابق شدید موسلا دھار بارشوں، دھند،اور بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر ریسکیو 1122 مری کے اہلکار 24 گھنٹے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،ریسکیو اہلکاروں کو الرٹ رہنے اورمقامی افراد اور سیاحوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں،امدادی ہلپ لائن 1122 مری کنٹرول روم میں موصول ہونیوالی ہر ایک ایمرجنسی کال پر ہر ممکن عوام الناس کی مدد کے لیے 24/7 آپریشنل رہتی ہیں،کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اپنے موبائل سے بروقت 1122 ملائیں اور دی گئی ہدایت کے مطابق ایمبولینس کے لیے *1 اورفائر اور دیگر ایمرجینسیز کے لیے *2 دبائیں،گر کسی بھی موبائل/نیٹ ورک سے بغیر کوڈ ملانے 1122 ڈائل کرنے میں پریشانی کا سامنا آئے تو ریسکیو کنٹرول روم کے مندرجہ ذیل نمبر وں پر -9330025 051 اور0519330016کے اطلاع دے سکتے ہیں۔

جواب دیں