Khoti Nakar Road new murree 17

ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے کھوٹی نکر روڈ کا افتتاح کیا

نیو مری (راجہ عبدالرحمن)ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے کھوٹی نکر روڈ کا افتتاح کیا افتتاحی تقریب بڑی ریلی کی شکل اختیار کر گی قیادت کی آمد پر آتش بازی اور قیادت کے حق میں نعرہ بازی بھی کی گئی پہلی دفعہ اس علاقے کو کوئی فنڈ ملا۔ راجہ حیسب اختر کی خصوصی محنت علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں صدر پی ٹی آی چارہان راجہ امجد راجہ سعد سراج راجہ واجد نواز ماسٹر آفتاب حسین صوبیدار جمال حسین ہیڈ ماسٹر کمال حسین
ڈاکٹر آصف یاسر ملک ظفر ملک سعید ملک طارق ملکاقصد ضیا راجہ عمر اور ملاچھ کھوٹی نکر کی عوام نے ایم این اے اہم پی اے اور سعد سراج کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں