Incidents 18

ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی فادی گینگ گرفتار،پولیس

راولپنڈیتھانہ بنی پولیس کی اہم کارروائی،رابری،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی فادی گینگ گرفتار،پولیس

گرفتار ملزمان میں فضل، احسن، ذیشان اور حذیفہ شامل،پولیس

ملزمان سے مختلف وارداتوں میں چھینی گئی رقم01لاکھ 79ہزار روپے، زیر استعمال 02موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، پولیس

ملزمان کےخلاف کارروائی ایس ڈی پی او وارث خان کے زیرنگرانی ایس ایچ او بنی اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس

ملزمان کا تھانہ بنی، وارث خان، صادق آباد اور نیوٹاؤن کے علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف، ایس ایچ اوبنی

ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جارہا ہے، شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مزید انٹیروگیشن کی جائے گی،ایس پی راول رائے مظہر اقبال

سی پی او محمد احسن یونس کی ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی راول، ایس ڈی پی او وارث خان ،ایس ایچ او بنی اور پولیس ٹیم کو شاباش،

سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری جرائم پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، سی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں