71

مری موچی منڈی سبزی سے بھری شہزور گاڑی الٹ گٸی ایک بزرگ موقع پر جانبحق ریسکیو مری

مری موچی منڈی سبزی سے بھری شہزور گاڑی الٹ گٸی ایک بزرگ موقع پر جانبحق ریسکیو مری

مری ریسکیو 1122 مری نے ڈیڈ باڈی THQہسپتال شفٹ کردی

مری جانبحق ہونے والے کا نام ریاض بتایا گیا ہے ۔ریسکیومری

ریاض عباسی آج مسیاڑی سے مری پہنچے صدیق چوک سے پیدل مال روڈ کی طرف جا رہے تھے کہ مال روڈ سے نیچے آنے والی شہ زور سے سخت ٹکر لگی جس سے ریاض عباسی وفات پا گئے

ریاض عباسی صاحب مری پرانی کچہری میں اے سی آفس کی پارکنگ میں چائے کا کیبن کرتے تھے مرحوم ریاض عباسی منظور عباسی جو اے سی آفس کی پارکنگ میں کام کرتے ہیں انکے والد ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں