meezan-bank-lora 11

میزان بنک لورہ برانچ کا باضابطہ افتتاح

میزان بنک لورہ برانچ کا باضابطہ افتتاح کردیاگیا افتتاحی تقریب میں ایریامنیجر عالم زیب خان،برانچ منیجر ضمیر راؤف،آپریشن منیجر محمدعلی عباسی اور دیگر نے شرکت کی. اس موقع پر بنک انتظامیہ کاکہناتھا کہ میزان بنک میں مکمل اسلامی بنکاری ہے اور یہاں کے اکاؤنٹ ہولڈرز کو ہرممکن سہولیات فراہم کی جائینگیں اور ہمیں امید ہے کہ یہاں سے ہمیں ااچھے نتائج ملیں گے اسلامی طرز کی بنکاری ہماری پہچان ہے اور یہی ہماری کامیابی ہے۔

Meezan Bank Murree – Lora Branch

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں