روات بھوربن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک چوٹا بچہ شدید زخمی۔ریسکیو 1122 مری
زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
بعدازاں سینئر ڈاکٹر کی ہدایت پر زخمی بچے کو پمزہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے
بعدازاں سینئر ڈاکٹر کی ہدایت پر زخمی بچے کو پمزہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے