Murree News 22

بانسرہ گلی جاوا کی عبیداللہ عباسی رستہ ازدواج میں منسلک

مری بانسرہ گلی جاوا کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبیداللہ عباسی رستہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی سرکل مری حافظ شکیل احمدعباسی،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء صداقت عباسی،سمیع الحق کے علاوہ مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات اور عزیزواقارب نے شرکت کی شرکاء نے نوبہاتا جوڑے کو نئی زندگی شروع کرنے پر مبارکباددی اور نوبہاتاجوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں