murree Checking point 69

چیکنگ پوائنٹ ایک عذاب بن چکے ہیں

مری ایکسپریس وے مری جی روڈ پر مری کے داخلی راستوں پر مقامی شناخت کی چیکنگ کی آڑ میں مقامی لوگوں کو جن میں خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں گھنٹوں لائن میں کھڑاکرکے ذلیل وخوار کیاجاتا ہے سینکڑوں گاڑیوں میں پھنسے ہوئے مقامی لوگوں کیلئے یہ چیکنگ پوائنٹ ایک عذاب بن چکے ہیں تحصیل انتظامیہ اورضلعی انتظامیہ مقامی شناخت رکھنے والوں کیلئے متبادل لائن کاانتظام کرے اور لوگوں کو ذلیل وخوار کرنے والوں کیخلاف فوری سخت ایکشن لیاجائے ممبران اسمبلی اور حکمران جماعت کے عہدیداران بھی اس معاملے پر اپناکردار ادا کریں بصورت دیگر اس ظلم اور ذیادی کیخلاف شدیداحتجاج کیاجائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں