Car-truck collision 68

22 میل جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم ایک افراد شدید زخمی

22 میل جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم۔

ایک افراد شدید زخمی۔

ریسکیو 1122 مری کی ٹیم حادثہ کے فورن بعد حادثہ کی جگہ پہنچ گئی۔

زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں