20

محمد شیزان دنیا فانی سے رخصت ہوگیا

مری(فیصل عباسی )نیو مری چار یان محمد اصرار کے سب سے چھوٹے بیٹے اور محمد وقاص کے بھائی محمد شیزان جوانی کی عمر میں اس دنیا فانی کو چھوڑ گئے ان کی یاد میں ہر آنکھ اشک بہا رہی ہے سنئیر صحافی فصیل عباسی نے شیزان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا شیزان میٹرک کا امتحان کرنے کے بعد قرآن مجید حفظ کیا اور دو ساله علماء کورس بھی مکمل کیا محمد شیزان 21 سال کی عمر میں دنیا فانی کو چھوڑ کر گئے محمد شیزان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چارهان میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں علاقے کے سیاسی اور سماجی شخصیت اوربڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت ک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں