مارچ 19, 2024

عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا

0

نگران حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے 91 پیسے کا اضافہ نوٹیفکیشن

پیٹرول کی نئی قیمت 305 روپے 36 پیسے مقرر نوٹیفکیشن

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 18روپے 44 پیسے کا اضافہ نوٹیفکیشن

ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 84 پیسے مقرر نوٹیفکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق کا رات 12 بجے سے ہو گیا ..نوٹیفکیش

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے