Sorasi Sharif Ali Raza Shah 15

گدی نشین سید بابا لال شاہ قلندر بیابانی سوراسی شریف علی رضاء شاہ مری

مری گدی نشین سید بابا لال شاہ قلندر بیابانی سوراسی شریف علی رضاء شاہ مری کے سینئر صحافی و مری پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری اظہرمنہاس کے والدمحترم کی وفات پر انکی رہائش گاہ پنڈی پوائنٹ مری پہنچے اور انکے والد کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہارکیااس موقع پر کثیر تعدادمیں مریدین بھی انکے ہمراہ تھے انہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعابھی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں