Accident 34

کالہ بن لوئر باڑیاں لنک روڈ پرجیپ حادثہ واقعہ بے احتیاطی کے باعث پیش آیا

مری کے نواحی علاقہ کالہ بن لوئر باڑیاں لنک روڈ پرجیپ حادثہ واقعہ بے احتیاطی کے باعث پیش آیاجسکے نتیجہ میں تین افراد22 سالہ وسیم ولد ظہور،18 سالہ ذیشان ولد زرداد اور26 سالہ ارسلان ولد زرداد شدیدزخمی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم دو ایمبولینس لیکر جائے حادثہ پرپہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا۔