سیاحوں 32

ملکہ کوہسار مری ویران ، کاروبار،ڈیہاڑی دار طبقہ شدید پریشان

ملکہ کوہسار مری ویران ، کاروبار،ڈیہاڑی دار طبقہ شدید پریشان

مری میں تاحال سیاحوں کی آمدپر پابندی سے مصروف ترین جی پی او چوک،مال روڈ اور مری کہ دیگر تفریحی پوائنٹس پر مکمل ویرانی چھائی ہوئی ہے حکومت کی جانب سے سیاحوں کے لیے کھولنے کا کو ئی بھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا نا ہی ڈیہاڑی دار اور مستحق افراد کہ لئے کوئی ریلیف پیکج دیا گیا۔مری کہ افراد کا معاشی نظام سیاحت کے ساتھ ہے، جو کہ اس وقت بری طرح متاثر ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں