Petroleum-Products-murree 22

مری میں مٹی کے تیل کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

مری پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود مری اور گردونواح میں مٹی کے تیل کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں تمام بازاروں میں مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 100 روپے سے زائد وصول کی جارہی ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ غریب لوگوں کیلئے مٹی کا تیل آج بھی بطور ایندھن استعمال کیاجارہا ہے لیکن چیک اینڈبیلنس نہ ہونے کے باعث پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کے باوجود غریب عوام کو مہنگے داموں مٹی کاتیل دیاجارہا ہے تحصیل انتظامیہ اس سلسلے میں فوری کاروائی کرے اور قیمتوں میں کمی کاریلیف عوام کوفراہم کرنے میں اپنا کردار اد اکرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں