مری پاکستان پیپلزپارٹی مری کے بزرگ رہنماء معروف کاروباری شخصیات رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے 10

مری پاکستان پیپلزپارٹی مری کے بزرگ رہنماء معروف کاروباری شخصیات رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری پاکستان پیپلزپارٹی مری کے بزرگ رہنماء معروف کاروباری شخصیات وحید میر،زاہد میر اور طاہر میر کے والد محترم غلام حسن میر رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو مری کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ معرو ف عالم دین علامہ تسنیم سلطان چشتی نے پڑھائی نماز جنازہ میں پاکستان تحریک انصاف میونسپل کارپوریشن مری کے صدر سابق ناظم مری سٹی راجہ ہارون محفوظ،سابق ناظم نمبل راجہ ارشد نوازعباسی،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ،مفتی خالد حسین عباسی،سیدوفاء الحق بخاری،مرزاآصف بیگ، لیگی رہنماؤں معین الحق،خواجہ کامران جمیل،راجہ ارجمند نواز عباسی،منیر عباسی،شاہد بیگ،ندیم حسین شوکت،قاصددفترعباسی،سردارسعیدبشیر،طاہر حمید،بابرعلی قریشی،معروف سماجی شخصیت عبدالجبار مغل،پی ٹی آئی مری کے رہنماء خواجہ شبیر،پی پی پی مری کے رہنماؤں فاروق ڈار،محمدامتیاز مغل،سرفراز خان ستی،محی الدین پرے،سعید بٹ،ملک فیصل منظور،شاہد بیگ،تیمورجاویدصراف،حمزہ صراف کے علاوہ سینئر صحافیوں،اہلیان علاقہ،کاروباری شخصیات اور عزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں