1122-murree 11

مری شہر کے مختلف مقامات پر جراثیم کش کلورین ملے پانی سپرے جاری

مری:کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی جانب سے تحصیل بھر کے اہم مقامات پر جراثیم کش سپرے کا سلسلہ جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر مری شہر کے مختلف مقامات پر جراثیم کش کلورین ملے پانی سپرے جاری ھے اس حوالے سے مری شہر جن میں کینٹ ایریا۔آرمی پبلک سکول ایریا۔ماحبا چوک۔مال روڈ۔نیشنل بنک ایریا۔فیصل بنک ایریا۔حبیب بنک ایریا سمیت دیگر اھم مرکزی جہگوں پر سپرے کیا گیا-

جراثیم کش کلورین سپرے کرنے کا مقصد تمام عوامی مراکز اور اھم مقامات پر جراثیم کا خاتمہ کرنا ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ کیا جاسکے۔

شہری حکومت پنجاب اور تحصیل انتظامیہ کی طرف سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں