Murree Alert 124

مری کے نواحی علاقے سندھیاں کے مقام پر زمین کے تنازعہ دو گروپوں میں تصادم پانچوں شدید زخمی

مری کے نواحی علاقے سندھیاں کے مقام پر زمین کے تنازعہ دو گروپوں میں تصادم پانچوں افراد شدید زخمی زمین کے تنازعے پر جمال نامی ملزم کی کلاشنکوف سے دوسرے گروپ کے افراد پر آزادانہ فائرنگ سے 5افراد شدید زخمی زخمیوں میں شامل ،عاقل عادل جمال فیضان اور حسنین

چار افراد شدید زخمی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم سندھیاں میں فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے چار افرد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری سے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر ان کا علاج جاری ہے اے ایس پی مری وقاص خان ٹی ایچ کیو مری اسپتال موقع پر پہنچ گئےاور مری  ہپولیس کی بھاری نفری بھی اسپتال میں موجود ،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں