121

مری پنڈی پوائنٹ کے مقام پر دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔

پنڈی پوائنٹ بلیو پائن ہوٹل کے پاس دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔

ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

4 افراد زخمی جن میں سے دو کی حالت تشویشناک۔

زخمی افراد کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں