39

خطہ کوہسار کے نوجوان صحافی وقاص قریشی رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے

خطہ کوہسار کے نوجوان صحافی وقاص قریشی رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔ولیمہ کی تقریب میں کوہسار یونین آف جرنلسٹس و مری پریس کلب کے دوستوں سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی جوائنٹ سیکرٹری مری یونین آف جرنلسٹس ٶ رابطہ سیکرٹری کوہسار یونین آف جرنلسٹس عتیق عباسی نے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دی یاد رہے کہ وقاص قریشی مری پریس کلب و ممبر کوہسار یونین آف جرنلسٹس کی شادی کی تقریب راولپنڈی میں قرار پائی کورونا وائرس کے پیش نظر محدود تعداد میں مہمانوں کی شرکت یقینی بنائی گئی پی ٹی آئی یوتھ ونگ مری کے رہنماء حاجی ناصر عباسی۔ ایاز عباسی۔صحبت خان ۔صدر مری یونین آف جرنلسٹس و جنرل سیکرٹری کوہسار یونین آف جرنلسٹس تاج حسین بخاری۔ حنیف ترک سینئر نائب صدر الیکٹرانک میڈیا۔ سجاد عباسی جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا۔ بابر مغل نائب صدر مری یونین آف الیکٹرانک میڈیا۔عثمان علی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مری ایلکٹرانک میڈیا/چیف میڈیا کوآرڈینیٹر کوہسار یونین آف جرنلسٹس ۔حیدر علی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مری پریس کلب .۔سردارحافظ عثمان مانی۔نقاش قریشی۔عمیر علی۔ ظہیر ستی کے علاوہ دیگر لوگوں نے مری سے شرکت کی اور شادی پر انھیں مبارکباد پیش کہ اللہ پاک انھیں ازدواجی زندگی کا نیا سفر مبارک کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں