gpo chock murree 25

رضاکار ہوٹلوں

مری صدرہوٹل ایسوسی ایشن حاجی شفاء الحق اور صدر انجمن شہریان مری و سابق صدر مرچنٹ ایسوسی ایشن شیخ محمد اکرم راجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کوروناوائرس کے سد باب کے سلسلے میں لگائے گئے رضاکار ہوٹلوں میں بیجا مداخلت سے بازرہیں،پولیس مری داخل ہونے والوں کومختلف مقامات پر بلاوجہ روکا جاتا ہے اور ان کو پریشان کیاجاتا،ہم اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں مذکورہ رہنماؤں نے آئی پولیس پنجاب اور اسسٹنٹ کمشنر مری سے اس سنگین صورتحال کا جائزہ اورفوری نوٹس لینے مطالبہ کیا ہے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کا سدباب ہوسکے،انہوں نے کہا کہ گذشتہ دن کی پریس کانفرنس میں بوجہ ناسازی طبعیت شرکت نہ کرسکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں