103

مری کینٹ ایریا میں بغیر ماسک پہنے جانے پر پابندی عائد کردی گئی

مری کینٹ ایریا میں بغیر ماسک پہنے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔اسٹیشن کمانڈر مری کی کرونا وائرس روکنے کےلیئے اقدامات گرانقدر ھیں اہل مری کی طرف سے مثبت اقدامات کرنے پر کینٹ انتظامیہ کو خراج تحسین اور تحصیل انتظامیہ سے بھی سوشل ڈیسٹرنس اور حفاظتی اقدامات کرنے کا عوامی مطالبہ مری جیسے سیاحتی مقام پر ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنانے کا مطالبہ ہسپتالوں میں بھی سہولیات مہیا کی جائیں تاکہ انسانی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سک

Print Friendly, PDF & Email