murree Road accident 19

لوئر ٹوپہ سوزوکی پارک روڈ پر ٹیوٹاہائی ایس حادثہ کاشکار ہوگئی

مری میں ٹریفک حادثہ لوئر ٹوپہ سوزوکی پارک روڈ پر ٹیوٹاہائی ایس حادثہ کاشکار ہوگئی جسکے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدزخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں