Janaza 13

دل کادورہ پڑنے کے باعث رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

مری رضوان عباسی کے چچا زاد بھائی، قاری راشد نوازعباسی کے قریبی عزیز دوست حافظ ارسان عباسی پٹھلی والے دل کادورہ پڑنے کے باعث رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کو گذشتہ دن انکے آبائی علاقہ پٹھلی یونین کونسل گھوڑا گلی میں سپرد خاک کردیا گیا نمازجنازہ مری کے معروف عالم دین خطیب کوہسار قاری سیف اللہ سیفی نے پڑھائی نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات اہلیان علاقہ اور عزیزواقارب نے شرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں