Murree News 24

حافظ احمدرضا قادری ایڈووکیٹ گذشتہ روز مری پہنچے

مری آذاد کشمیر کے وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ حافظ احمدرضا قادری ایڈووکیٹ گذشتہ روز مری پہنچے وہ خصوصی طور پر کشمیر ی محلہ مری گل سلیم میر عرف چھیماں کی رہائش گاہ پر تعزیت کیلئے پہنچے اور انکی اچانک وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی انکے ہمراہ ترجمان وزیرڈیزاسٹرمینجمنٹ ترجمان طاہر حمید،یعقوب بٹ،ظہیر خان اور دیگر بھی موجودتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں