ملکہ کوہسار مری میں پانی کی قلت پانی کی شدید ماہ صیام میں پانی کی کمی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق مری شہر اور اس کے گردونواح میں پانی کی شدید قلت مقامی لوگ پانی کے لیے گھنٹوں گھنٹوں انتظار کرتے ہیں ایک دن کے وقفے کے بعد پانی کی سپلائی کھولی جاتا ہے لیکن دورانیہ 30 منٹ ہوتا ہے کس کا پریشر بھی انتہائی کم ہوتا ہے جس سے مقامی لوگوں کی ضرورت تو زیادہ ہے مانیں گی لیکن کم سپلائی دی جاتی ہے پانی سپلائی کرنے والے ملازمین اپنی من مانی ہی کرتے ہیں مقامی لوگ پانی کے لیے ترستے رہتے ہیں پانی کی کمی کے پورا کرنے کے لئے جلاسو کیے جاتے ہیں لیکن اس میں کوئی بھی ایسا عملی طور پر کام نہیں کیا جاتا، کارٹ روڈ امتیاز شہید روڈ ابوظبی روڈ لوئر بازار قصائی محلہ کشمیر پوائنٹ پنڈی پوائنٹ میں رہنے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا لوگوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ان کا کہنا ہے پانی کی سپلائی کا وقت ایک گھنٹے سے زائد کرنا چاہیے اور روزانہ کی بنیاد پر پانی سپلائی کو یقینی بنایا جائے لاک ڈاؤن کے ہوٹل اور سیاحتی مقامات پر مکمل بند ہیں سیاحوں کے داخلے پر بھی پابندی ہے مری انتظامیہ کو چاہے گھریلو صارفین پانی کی سپلائی یقینی بنائی جائے ،،ذرائع کے مطابق وال مین مٹھی گرم کر دی جائے تو پوری پوری رات پانی کھلا رہتا ہے اگر کوئی افراد ان کی شکایت کرتا ہے تو انکی پانی کو مکمل بند کر دیا جاتا ہے وال مین اجارہ داری کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا عوام سے بھاری بل تو وصول کیے جاتے ہیں لیکن ان کو گریلو ضروریات کے مطابق پانی نہیں ملتا ، موجودہ حکومت مری میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی طور پر میگا پروجیکٹ کا اعلان کرے ،