حادثہ 11

جی ٹی روڈ پہل کے نزدیک سوزوکی وین اور جیپ میں تصادم

مری جی ٹی روڈ پہل کے نزدیک سوزوکی وین اور جیپ میں تصادم ایک شخص زخمی ریسکیو1122 مری کے اہلکار حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور زخمی شخص کو موقع پرابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اکبر نیازی ہسپتال سترہ میل شفٹ کردیا گیا جہاں زخمی شخص کا علاج کیاجارہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں