Alkhidmat foundation 15

سترہ میل ٹول پلازہ پر روزانہ سینکڑوں مسافروں میں افطاری تقسیم

مری الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے سترہ میل ٹول پلازہ پر روزانہ سینکڑوں مسافروں میں افطاری تقسیم کی جارھی ھے روزانہ شام 6 بجے 7 بجے تک آنے جانے والی گاڑیوں میں سوارمسافروں میں مکمل افطاری تقسیم کی جاتی ھے جس پر مسافروں اور عوام کی طرف سے خدمت خلق کے جذبہ سے سرشارالخدمت فاونڈیشن کے کام کو بہت سراہاجارھاھے جبکہ لاک ڈاون میں الخدمت فاونڈیشن کے رضاکارمری کے دوردرازدیہی علاقوں میں پہنچ کر غریب سفید پوش اور مستحق لوگوں میں راشن پہنچایاگیاھے جبکہ عیدپیکج بھی لاک ڈاون متاثرین تک پہنچایاجارھاھے جس پر مری کی مختلف سیاسی سماجی اورکاروباری تنظیموں کی جانب سے الخدمت فاونڈیشن مری کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیاگیا ھے اوراسے دوسری فلاحی تنظمیوں کیلیے مثال قراردیاگیاھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں