raja yasir abbasi 20

وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب کو اپیل

جنرل سیکریٹری ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ راجہ یاسر ریoاست عباسی مری میں لاک ڈاون کے پیشِ نظر ہوٹل انڈسٹری اور عام آدمی کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب کو اپیل کرتے ہوئے کہ سیاحتی مقامات کو بھی کھولا جائے ہم ہر ہوٹل میں واک تھرو سینیٹائرز گیڈ کے ساتھ آنے والے مہمانوں کی مکمل سفری ہسٹری بھی لیں گے اور ہر استقبالیہ میں سینیٹائیزر ماسک کے ساتھ جو بھی ایس او پی ہمیں انتظامیہ دے کی اس پر عمل کیا جائے گا ۔جون اور جولائی میں مری میں ہوٹل انڈسٹری کا کاروبار ہوتا ہے اگر یہ نہ ہوا تو ہم لوگ ڈیڑھ سال معاشی طور پر پیچھے چلیں جائیں گے اور معاشی بدحالی کا شکار ہو جائیں گے ساتھ ہوٹل سے وابستہ لاکھوں لوگ متاثر ہو جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں