Saqat abbasi 78

ملک عظیم کو جوائنٹ سیکرٹری شمالی پنجاب کا نوٹیفیکشن

مری پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر مری،کوٹلی ستیاں،کہوٹہ اور کلر سیداں کے حلقہ این اے 57 سے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے ایک تقریب میں ملک عظیم کو جوائنٹ سیکرٹری شمالی پنجاب کا نوٹیفیکشن دیتے ہوئے ان سے اس توقع کا اظہارکیا کہ وہ پی ٹی آئی کومزیدمضبوط بنانے کیلئے موثر کردار اداکرینگے کردار کارکنوں کے مسائل کو حل کرینگے انہوں نے کہا کہ ملک عظیم ایک محنتی اور پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن ہیں اسی لئے انکی کارکردگی کودیکھتے ہوئے انکو جوائنٹ سیکرٹری شمالی پنجاب بنایاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں