Rescue 1122 picture 14

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات

مری پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری ممکنہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے تحت ریسکیو 1122 مری کی جانب سے مری کے اہم مقامات پر جراثیم کش کلورین ملے پانی کا سپرے جاری گذشتہ دن ریسکیو 1122 مری کے ریسکیوز نے جن جنرل بس سٹینڈموٹر ایجنسی،کلڈنہ چوک،جھیکاگلی بازار،ریسورس سنٹر کشمیر پوائنٹ،کیڈٹ کالج،ایس ٹی ڈینیز سکول کشمیر پوائنٹ،جامع مسجد کشمیر پوائنٹ شامل ہیں پر جراثیم کش کلورین سپرے کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں