58

مری کشمیری بازار کے قریب موٹرسائیکل کا حادثہ دو افراد شدید زخمی

مری کشمیری بازار کے قریب موٹرسائیکل حادثہ کا دو افراد شدید زخمی، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو مری میں ریسکیو 1122نے منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر ان کا علاج جاری ہے
ریسکیو ٹیمیں نے زخمی نوجوان کو بروقت طبی امداد فراہم کی ہے بروقت طبی امداد فراہم کرنے پر زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین نے ریسکیو 1122مری شکریہ ادا کیا،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں