48

مری میں دوگروپوں میں جھگڑا نو افراد زخمی

مری ابوظہبی روڈموٹر ایجنسی نزد ویٹنری ہسپتال مری میں دوگروپوں میں جھگڑا نو افراد زخمی ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیامری اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی واقعات کے مطابق مری شہر کے علاقہ ابوظہبی روڈ نزد ویٹنر ی ہسپتال دوگروپوں میں جھگڑا ہواگیاجس میں 9 افراد زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا مری پولیس بھی اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر ہسپتال پہنچ گئی اورجھگڑے کی وجوہات اور اس میں ملوث افراد کیخلاف تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں