breaking news murree 25

ڈاکٹرسیدمحسن رضوی نے ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال مری کا چارج سنبھال لیا

مری میڈیکل سپریٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری ڈاکٹر عبدالسلام عباسی کو مری سے تبدیل کردیا گیا ڈاکٹرسیدمحسن رضوی نے ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال کا چارج سنبھال لیا ہے نوتعینات میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر سیدمحسن رضوی نے باقاعدہ طور پر اپنے فرائض کی ادائیگی پیر کے دن شروع کردی ہے اس سلسلے میں انہوں نے ہسپتال کے تمام ڈاکٹروں،نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف سے بھی ملاقات کی۔