بیرون ملک 22

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو تمام مسافروں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جائے گا سرکاری یا نجی قرنطینہ سینٹر کا انتخاب بیرون ملک سے آنے والے مسافر خود کریں گے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا قیام قرنطینہ سینٹر میں 2 سے 3 دن تک ہو گا پرائیویٹ ہسپتال اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات مسافر کو خود ادا کرنے ہوں گے مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آنے کی صورت میں قرنطینہ سینٹر میں ہی رکھا جائے گا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے 3 سرکاری اور 15 نجی قرنطینہ سینٹر قائم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں