bijli-chori 126

امپروومنٹ ٹرسٹ پلاٹ نمبر 118 پر بجلی چوری تنویر نامی شخص کو پکڑ

مری امپروومنٹ ٹرسٹ پلاٹ نمبر 118 پر بجلی چوری کرتے ہوئے تنویر نامی شخص کو پکڑ ا اور پولیس کو باضابطہ درخواست دی لیکن مذکورہ ملزم کیخلاف ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیاگیا ایس ڈی او پنڈی پوائنٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے اس جگہ پر قبضہ کرکے یہاں چوری کی بجلی استعمال کررہاتھا جسکے خلاف مری پولیس کو تحریری طر پر آگاہ کیاگیا لیکن ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود اس شخص کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیاگیا جسکے باعث ایسے افراد کی حوصلہ افزائی میں مدد مل رہی ہے پولیس کے اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں