price contoral murree 146

مری کے مختلف بازاروں میں سبزی فروٹ کی دکانوں کا پر اچانک چھاپیمار کر ریٹ لسٹ چیک

مری (راشد مغل سے) اسسٹنٹ کمشنر مری کی ہدایت پر رمضان المبارک کے دوران عوام کو منصوعی مہنگائی نجات دلوانے کے لیے پرائس کنٹرول اتھارٹی کے سینر انسپکٹر ناصر عباسی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مری کے مختلف بازاروں میں سبزی فروٹ کی دکانوں کا پر اچانک چھاپیمار کر ریٹ لسٹ چیک کرنے کے ساتھ ساتھ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں سمیت مہنگے داموں سبزی فروٹ فروخت کرنے والوں کو جرمانے کرنے سمیت اپنے طور پر دکانیں کھل کر کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے والے دکانداروں کی دکانوں کو لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کرتے ہوئے جرمائے کیے اس سے قبل بھی اسسٹنٹ کمشنر مری کی ہدایت پر ناصر عباسی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ اندرون مری شہر کے تاجروں کو لاک ڈاون کی خلاف ورزی مہنگے داموں سبزی فروت فروخت کرنے پر بھاری جرمانے کیے تھے اسٹنٹ کمشنر مری کی ہدایت پر پرائس کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر ناصر عباسی نے چھاپے مارتے ہوئے مری کے عوام کو منصوعی مہنگائی کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے جرمانے کیے تھے اسسٹنٹ کمشنر مری کی ہدایت پر منصوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے والوں کے خلاف پرائس کنٹرول اتھارٹی کی طرف سے کی جانے والی کاروائی کو سراہتے ہوئے اخراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں