مری 21

مری سرکاری زمینوں پر قبضے، ملازمین نے ایم سی کوارٹروں کے ساتھ سرکاری زمین پر قبضے

مری (راشد مغل) میونسل کارپوریشن مری کے انفورسمنٹ عملے کی نااہلی سمیت اسسٹنٹ کمشنر مری کی نااہلی کے باعث مری شہر اور اس گردنواح سمیت ٹی ایم اے مری کے سرکاری کوارٹروں میں رہاہش پذیر ملازمین نے ایم سی کوارٹروں کے ساتھ سرکاری زمین پر قبضے کر کے اپنی پرایٹویٹ مکانات تعمیر کرنے کا سلسلہ دیددلیر کے شروع کر رکھا ہے جس کے بارئے میں باثوق زرایع کا کہنا ہے ٹی ایم اے مری کے انفورسمنٹ عملے سمیت ٹی ایم اے مری کی ایڈمنسٹریشن ذمہ دار لوگوں کی منشا سے مری شہر میں بڑے پیمانے پر نہ صرف لوگوں نے تعمیرات کر رہے بلکہ سرکاری زمینوں پر دیددلیری سے قبضے کر کے تعمیرات کر رہے ہیں حال ہی میں محلہ شوالہ کو جانے والے مین راستے میں ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے کارکن نے قبضے کرتے ہوئے دومنزلہ مکان تعمیرات کر لیا ہے لیکن ٹی ایم اے مری کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت کسی ذمہ دار نے سب کچھ دیکھتے ہوئے خواب خرگوش کی طرح نہ صرف آنکھیں بند کر رکھی ہیں جس کے بعد پرایؤیٹ لوگوں کی دیکھ دیکھی ٹی ایم اے مری کے سینٹری ورکروں اور اُن کے قریبی رشتہ داروں نے جو ایم سی کی کوارٹر لین کے ساتھ سرکاری زمینوں پر قبضے کر کے مکانات تعمیر کر نا شروع کر رکھے ہیں نہ تو میونسپل کارپویشن مری کا انفورسمنٹ کا عملے سمیت اسسٹنٹ کمشنر مری روکنے میں بُری طرح ناکام ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں