utility-store_murree 15

یوٹیلی سٹور کا عملہ یوٹیلی سٹورپر خریداری بداخلاقی سے پیش آنے اپنا معمول بنا لیا

مری (راشد مغل)یوٹیلی سٹور کا عملہ یوٹیلی سٹورپر خریداری کرنے کے لیے آنے والوں سے بداخلاقی سے پیش آنے اپنا معمول بنا لیا ہے جس کے باعث یوٹیلی سٹور پر خریداری کے لیے جانے والوں اور عملے کے ساتھ لڑائی جگڑا ہونا معمولی بن کر رہ گیا ہے جس کے باعث عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق مری شہر سے چندکلو میٹر کے فاصلے پر واقعہ سنی بینک کے علاقے میں قائم یوٹیلی سٹور کے عملے کی بداخلاقیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جس کے باعث یوٹیلی سٹور پر اشیاء خورد نوش اشیاء خریدنے کے لیے آنے والے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو یاتو یہ کہہ کر یوٹیلی سٹور کا عملہ ایک ہزار سے کم پیسوں کی خریداری کرنے والوں کو یہ کہہ کرت سٹور کے اندار جانے سے روک دیتا ہے ہم ایک ہزار روپیسے کم کی خریداری کرنے والوں کے ساتھ ہم وقت ضالع نہیں کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے آئے روز غریب اور متوسط طبقے لوگوں کے اور یوٹیلی سٹورکے عملے درمیان آئے روز لڑائی جگڑئے ہونا معمول بنا چکا ہے جس کی وجہ سے یوٹیلی سٹور پر خریداری کے آنے والے کی مشکلات میں اضافہ گیا مری کے عوامی حلقوں نے یوٹیلی سٹور کے اعلی احکام نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں