breaking news murree 62

مری کے نواحی علاقے جاوا میں چوری کی واردات

مری کے نواحی علاقے جاوا کی ڈھو ک بیگاں میں چوری کی واردات چار پانچ نا معلوم چور رات ڈیڑھ بجے کے قریب سجاد نامی شخص کےگھر میں گھس کر گھر والوں کو یرغمال بنا کر گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا زیور اور نقدی لے اڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں