25

ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ،مختلف علاقوں میں بجلی بند

ملکہ کوہسار مری گردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث مری شہر اور گردونواح میں بجلی مکمل بند ،بجلی بند ہونے کے باعث سحری میں مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا بارش کے باعث مری کو موسم ٹھنڈا ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق مری 72 گھنٹے تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان مسلسل بارشوں کے باعث مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بھی منڈلا نے لگے شدید بارشوں کا سلسلہ مری میں جاری،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں