مری 35

ملکہ کوہسار مری میں لاک ڈاؤن کے خلاف کا سلسلہ جاری

ملکہ کوہسار مری میں لاک ڈاؤن کے خلاف کا سلسلہ جاری بازاروں میں رش لوئر بازار باڑیاں بازار سنی بینک جیکا گلی بازار کھلا ہوا ہے موٹر ایجنسی میں دوکان داروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرنے کا جارہا ہے تاجروں کو مطالبہ ہے اگر دکان میں کھولنے کی اجازت ہے تو تمام دکانیں کھول اجازت دینی چاہیے ،کپڑے کی دکان کے باہر کھڑا ہوتاہے جیسے ہی کسٹمر آتا ہے تو دکان کا شٹر اٹھا کر اس کو دوکان کے اندر بھیج دیا جاتا ہے لوئر بازار میں برتنوں کی دکان کھلی ہوئی ہے اسی طرح کا طریقہ اپنایا جاتا ہے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں ہے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مری مکمل غائب ہے کرونا وائرس کے مریضوں میں دن بدن مری میں اضافہ ہونے لگا اگر اسے یہی حالات رہے تو مری میں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ جو دکانیں کھلی ہے ان پر بھی کوئی بھی احتیاطی تدابیر خیال نہیں رکھا جا رہا کاروباری مراکز اپنی مرضی سے کھولا جاتا ہے اور خود ہی بند کیا جاتا ہے مری انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی اہم اقدامات کا خیال نہیں رکھا جا رہا ،مری تاجروں کا کہنا ہے کہ کاروبار کے لیے اگر دکانیں کھولنے جائے تمام دکانوں کو کھولیں اجازت دی جائے ایک بازار کی دوکان کھولی ہوئی ہے تو دوسرے بازار کی بند ہے تاجروں نے کمشنر راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں