حادثہ 22

باڑیاں مسوٹ لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ

مری نواحی علاقہ باڑیاں مسوٹ لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ سوزوکی وین بریک فیل ہونے کے باعث مسوٹ باڑیاں لنک روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے ریسکیو1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولیس کے ہمراہ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدئی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری میں منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں