murree8murree8 33

مری مال روڈ،کینٹ مارکیٹ کے علاوہ تمام چھوٹے بڑے بازار کھل گئے

مری میں جزوی لاک ڈاؤن مری مال روڈ،کینٹ مارکیٹ کے علاوہ تمام چھوٹے بڑے بازار کھل گئے جسکے باعث ان بازاروں کی رونقیں واپس لوٹ آئیں کریانہ سٹورز،سبزی،گوشت شاپس،ہارڈویئر،دودھ دہی سمیت اکثر دوکانیں کھل گئیں ہیں ان تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں شام 7 بجے تک کاوربار کرنے کی اجازت دی جائے رمضان المبارک میں لوگوں کو جلدی دوکانیں بند ہونے سے مشکلات کا سامنا ہے کلاتھ ہاؤس اور شوز کی دوکانیں بھی کھولنے کی اجازت دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں