Corona1 18

مری یونین کونسل تریٹ مانگا کے رہائشی کوروناٹیسٹ مثبت (پازیٹو)

مری یونین کونسل تریٹ مانگا کے رہائشی اصغر عباسی اورامجد عباسی جو کہ ایک نجی ٹی سی چینل کے ملازم ہیں انکا کوروناٹیسٹ مثبت (پازیٹو)آنے کے بعد محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں نے انکی فیملی کو قرنطینہ سنٹر ہلا ل احمرمری منتقل کردیا ہے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر اظہر عباسی اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر وفوکل پرسن کورونا رانا کرامت علی نے گذشتہ شب مذکورہ افراد کو ریسکیو1122 کی مددسے قرنطینہ سینٹر مری منتقل کیاجہاں انہیں 14 دن تک رکھے جانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں