GPO murree 12

ملکہ کوہسار مر ی میں گرج چمک کیساتھ بارش

ملکہ کوہسار مر ی میں گرج چمک کیساتھ بارش،ژالہ باری اور ہواؤں سے موسم سرد ہوگیا مسلسل تین دن سے جاری بارشوں نے جاتی سردی کو روک لیا ہے ہیٹروں کااستعمال پھرسے شروع ہوگیا ہے کئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہوں اور قیمتی اراضی کو نقصان پہنچا ہے سردی کے باعث سحروافطار میں بھی مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے ان دنوں خلاف توقع سردی اور بارشوں نے یہاں کے مکینوں کو پریشان کررکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں